You are here: Home » قومی (page 52)

Category Archives: قومی

Feed Subscription

ہنگو:ہلاکتوں کی تعداد نو ، شہر میں تیسرے روز بھی کرفیو

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فرید خان کی ہلاکت کے بعد شہر میں تیسرے روز بھی بدستور کرفیو نافد ہے۔شہر میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو تک جا پہنچی ہے Read More »

نہ خود کرپشن کروں گا اور نہ اپنی ٹیم میں سے کسی کو کرنے دوں گا: وزیراعظم نواز شریف

Read More »

اقتدار کی منتقلی۔۔آج جمہوریت کے نئے سفر کا آغاز ہوگا

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ میاں محمد نواز شریف تیسری بار وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔صدر زرداری میاں نواز شریف سے حلف لیں گے۔حلف برداری کی تقریب شام پانچ بجے ایوان صدر میں ہوگی۔جمہوریت کا یہ حسن اور یادگار نظر پوری قوم دیکھے گی۔ تقریب میں شرکت کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان، مسلح افواج کے سربراہان،غیر ملکی ... Read More »

میاں نواز شریف آج تیسری بار وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

نواز شریف آج بدھ کو تیسری بار ملک کے وزیرِاعظم کا حلف اٹھائیں گے۔میاں نواز شریف کی حکومت کو کمزور معیشت، دہشتگردی ، لوڈشیڈنگ اور امریکی ڈرون حملوں جیسے چیلنجوں کا سامنا ہوگا۔ Read More »

صوبہ بلوچستان میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے امیدوار ڈاکٹر عبدالمالک ہوں گے

۔مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں وزیراعلی کا امیدوار اتحادی پارٹی سے ہوگا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے اس بات کا اعلان کیا کہ صوبہ بلوچستان میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے امیدوار ڈاکٹر عبدالمالک ہوں گے Read More »

نو منتخب اراکین ِ قومی اسبملی نے حلف اٹھا لیا

پاکستان کی نومنتخب  قومی اسمبلی کے تین سو اراکین نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ملک کی جمہوری تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب ایک جمہوری حکومت سے دوسری حکومت کواقتدار منتقل ہو رہا ہے۔اراکین اسمبلی نے اس موقع پر ملک کی سلامتی اور بقا کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کا عہد کیا۔ Read More »

تبدیلی کے سال کے طور پر عمران خان شرائط 2013

اسلام آباد: پیر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے نئے سال 2013 کے موقع پر پاکستانی قوم مبارکباد دی. ان کے اعزاز پیغام میں انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے سال کے طور پر نئے سال قرار دیا اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے سال 2013 میں ایک تبدیلی کے لئے ووٹ ... Read More »

Scroll To Top