You are here: Home » اہم خبریں » بریگزٹ کے حتمی معاہدے پر پارلیمانی رائے شماری ہو گی، برطانوی وزیر
بریگزٹ کے حتمی معاہدے پر پارلیمانی رائے شماری ہو گی، برطانوی وزیر

بریگزٹ کے حتمی معاہدے پر پارلیمانی رائے شماری ہو گی، برطانوی وزیر

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے نگران وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے کہا ہے کہ لندن میں ملکی حکومت برٹش پارلیمان کو یہ موقع دے گی کہ وہ بریگزٹ کے حتمی معاہدے پر ووٹنگ کر سکے۔ انہوں نے پیر کی شام پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ عوامی نمائندوں کو یہ موقع ملے گا کہ وہ بریگزٹ کے حتمی معاہدے پر بحث کرتے ہوئے اس کا تنقیدی جائزہ لے سکیں اور اس پر رائے شماری بھی ہو سکے۔ لندن حکومت کا یہ اقدام حکمران قدامت پسند پارٹی کے بریگزٹ کے حوالے سے باغی ارکان کو بظاہر کچھ رعایت دینے کی کوشش ہے۔
Deutsche Welle

Share Button

Leave a Reply

Scroll To Top